سائنس فکشن فلم ری ٹیلی ایشن کا نیا ٹریلر جاری ، ری

سائنس فکشن فلم ری ٹیلی ایشن کا نیا ٹریلر جاری ، ری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیو یا رک( نیٹ نیوز) ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم "ری ٹیلی ایشن کا نیا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ ری ٹیلی ایشن دو ہزار نو میں بننے والی فلم دی رائز آف کوبرا کا سیکوئل ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس چند افراد امریکا سمیت دنیا کے ہر اہم ملک پر قبضہ کر لیتے ہیں۔ ایسے میں سر پھرے جنگجوو¿ں کا ایک گروہ لوگوں کو آزادی دلانے میدان میں نکل آتا ہے۔ فلم میں ہالی ووڈ اسٹار بروس ولس نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ ری ٹیلی ایشن آئندہ برس مارچ میں ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -