ویسٹ انڈیز بیٹسمین ڈیرن براو کا انڈین پریمیئر لیگ سے کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا

ویسٹ انڈیز بیٹسمین ڈیرن براو کا انڈین پریمیئر لیگ سے کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی ( نیٹ نیوز)حیدر آباد فرنچائز نے ویسٹ انڈیز کے مڈل آرڈر بیٹسمین ڈیرن براﺅ کا انڈین پریمیئر لیگ کا کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرن رواں سال انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے باعث آئی پی ایل 2012 کے ایڈیشن میں بھی شریک نہیں ہو سکے تھے ۔حیدر آباد فرنچائز مالکان نے 2013 کے آئی پی ایل کے لئے20 کھلاڑیوں کنٹریکٹ میں اضافہ کیا ہے جس میں ڈیرن کا نام شامل نہیں ہے ۔