ٹپی وزارت سے ’ٹپ ‘ گئے، شرجیل میمن وزیر بن گئے

ٹپی وزارت سے ’ٹپ ‘ گئے، شرجیل میمن وزیر بن گئے
ٹپی وزارت سے ’ٹپ ‘ گئے، شرجیل میمن وزیر بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ دیسک) سندھ کے وزیر بلدیات مظفر اویس ٹپی نے اچانک استعفیٰ دیدیا جس کے بعد شرجیل میمن کو اس محکمے کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔ کابینہ میں اختلافات رکھنے والے مظفر اویس ٹپی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے صحت کی خرابی کے باعث استعفیٰ دیا ہے اور کسی بھی وقت وہ دبئی چلے جائیں گے ۔ وزارتوں میں ردو بدل کے بعد بلدیات کے محکمے کا اضافی چارج وزیراطلاعات شرجیل میمن کو دیا گیا ہے جبکہ ان سے صنعت و تجارت کی وزارتوں کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -