خام تیل کی قیمتوں میںنمایاں کمی

خام تیل کی قیمتوں میںنمایاں کمی

نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ۔پیر کونیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے دسمبرکیلئے سودے ایک ڈالر77سینٹ کمی کے بعد94.61ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے دسمبر کیلئے سودے دوڈالر93 سینٹ کمی کے ساتھ 105.91 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید : کامرس