پنجاب ےونےورسٹی لاءکالج کے طلبہ ہاسٹل الاٹمنٹس نہ ہونے پرآج ےوم سےاہ منائےں گے

پنجاب ےونےورسٹی لاءکالج کے طلبہ ہاسٹل الاٹمنٹس نہ ہونے پرآج ےوم سےاہ منائےں ...

لاہور ( خبرنگار ) پنجاب ےونےورسٹی لاءکالج کے طلبہ ہاسٹل الاٹمنٹس نہ ہونے پرآج ےوم سےاہ منائےں گے ۔اس موقعہ پر طلبہ سےاہ پٹےاںباندھےں گے اور کلاسوں کابھی بائےکاٹ کرےں گے۔طلبہ کا کہنا تھا کہ ےونےورسٹی انتظامیہ طلبہ کو ذلےل و خوار کر رہی ہے اور ان کی الاٹ منٹس بھی نہےں کر رہی۔ طلبہ نے مطالبات پےش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی الاٹ منٹس 16نمبر ہاسٹل مےں کی جائےںاگر ان کی 16نمبر ہاسٹل مےں الاٹ منٹس نہ کی گئےںتو پھر فےصلے سڑکوں پر ہوں گے اور وائس چانسلر ہاﺅس اور چئےرمےن ہال کونسل کے گھروں کے سامنے خےمہ بستےاں بنا کر احتجاج کےا جائے گا.

 ےوم سےاہ

مزید : صفحہ آخر