لندن میں سو سا ل پرا نی کا روں کی دلچسپ ریلی

لندن میں سو سا ل پرا نی کا روں کی دلچسپ ریلی

لندن (خصوصی رپورٹ) لندن میں سو سال پرا نی کا روں کی دلچسپ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں 500 کا روں نے شر کت کی۔اس سالا نہ ریلی کا آغا ز کا لندن کے ہائیڈپارک سے کیا گیا جس میں شریک 500 گاڑیوں میں سے کئی نے 54میل کا مقررہ فا صلہ کامیابی کے ساتھ طے کیا جبکہ بعض گا ڑیوں نے ریلی کے درمیان ہی خراب ہو کر چلنے سے انکا ر کر دیا۔ریلی کی دلچسپ با ت یہ بھی تھی کہ اس میں نا صرف سوسال پرانی گا ڑیوں کو شا مل کیا گیا بلکہ اس میں شریک شرکا ءکی اکثریت نے بھی قدیم دور کی یادوں کو تا زہ کر تے ہو ئے اسی دور کے ملبو سات زیب تن کیے ہو ئے تھے۔

مزید : صفحہ آخر