امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا چکن نگٹ تیار

امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا چکن نگٹ تیار

نیویارک(خصوصی رپورٹ)امریکی ریاست نیو جرسی میں دنیا کا سب سے بڑا چکن نگٹ تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔مکمل طور پر مرغی کے گوشت سے تیار کیے گئے اس چکن نگٹ کی لمبائی 3.25فٹ جبکہ چوڑائی 2فٹ ہے۔23 کلوگرام وزنی اس چکن نگٹ کو باقاعدہ طور پر میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جسے ورلڈ ریکارڈ ز بکس میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر