2اعلیٰ پولیس افسر تبدیل

2اعلیٰ پولیس افسر تبدیل

لاہور(وقائع نگار خصوصی )آئی جی پنجاب نے 02پولےس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات بھی جاری کےے ہےں۔تفصےلات کے مطابق تقرری کے منتظر، سلمان علی خان کو اےڈےشنل اےس پی سےکےورٹی لاہور جبکہ اےڈےشنل اےس پی سےکےورٹی لاہور، عبدالغفار قےصرانی کو اےس پی انوسٹی گےشن برانچ پنجاب کی خالی آسامی پر تعےنات کےا گےا ہے۔

مزید : صفحہ آخر