چمن میں بھی امریکی ڈرون طیاروں کی گھنٹوں پروازیں ، مکینوں میں خوف وہراس

چمن میں بھی امریکی ڈرون طیاروں کی گھنٹوں پروازیں ، مکینوں میں خوف وہراس
چمن میں بھی امریکی ڈرون طیاروں کی گھنٹوں پروازیں ، مکینوں میں خوف وہراس

  


چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا کے بعد امریکی جاسوس طیاروں نے بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں بھی پروازیں شروع کردی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈرون طیارے پانچ گھنٹے پاکستانی حدود میں گھومتے رہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان کی فضائی حدودمیں 300میٹراندرتک پروازیں کرنے کے بعد ڈرون طیارہ واپس افغانستان چلا گیا۔پاکستانی حدودمیں پروازیں کی وجہ سے شہریوں میں خوف وہراس اور غم و غصہ پایاگیا۔

مزید : چمن /اہم خبریں