پنجاب میں ڈینگی کے مزید 71مریضوں کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 71مریضوں کی تصدیق
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 71مریضوں کی تصدیق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 71مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1,176ہوگئی ہے ۔ راولپنڈی میں 38اور لاہور 33نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔

مزید : تعلیم و صحت