پمز سے لاپتہ ہونیوالے بچہ مردہ حالت میں مل گیا

پمز سے لاپتہ ہونیوالے بچہ مردہ حالت میں مل گیا
پمز سے لاپتہ ہونیوالے بچہ مردہ حالت میں مل گیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سے جمعرات کو لاپتہ ہونے والا بچہ مردہ حالت میں مل گیا ۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزسے جمعرات کو لاپتہ ہونے والا بچہ مردہ حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی سے ملا ہے۔بچے کے والدکے مطابق بچے کی شناخت پمزمیں اس کے ہاتھ پرلگائے جانے والے ٹیگ سے کی گئی ہے جبکہ ہاتھ پریکم نومبر کو لگایا جانیوالا کینولا بھی لگاہواہے۔ مز کے زچہ بچہ مرکز سے جمعرات کی صبح 7 بجے نامعلوم خاتون نے اس بچے کواغوکیاتھا۔

مزید : اسلام آباد