داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) داعش نے شام میں سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔دہشت گرد تنظیم داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا جس کے بعد اب تک شام کی جنگ میں مارے جانے والے برطانوی شہریوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے اس اطلاع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔