بائیس سالہ امریکی نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری

بائیس سالہ امریکی نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری
 بائیس سالہ امریکی نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں 22 سالہ نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری کردی گئی ہے اور ملزم کی تلاش میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلاڈلفیا میں نرس کے اغواکا یہ واقعہ منگل کی رات ساڑھے نو بجے پیش آیاتھاجب 22 سالہ نرس کارلیشا سالگرہ میں شرکت کرکے گھرجارہی تھی کہ سیاہ لباس میں ملبوس ایک شخص نے اسے زبردستی گاڑی میں بٹھالیا،مزاحمت کے دوران گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تھے۔