اکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 8 زخمی

اکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 8 زخمی
اکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 8 زخمی
کیپشن: khyber-agency-map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) اکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اکاخیل کے علاقے میں کارروائی کی جس دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے۔

مزید :

خیبر -