گردن تلوار پر رکھ کر مذاکرات نہیں کئے جا سکتے، سازگار ماحول پیدا کریں: خواجہ سعد رفیق

گردن تلوار پر رکھ کر مذاکرات نہیں کئے جا سکتے، سازگار ماحول پیدا کریں: خواجہ ...
گردن تلوار پر رکھ کر مذاکرات نہیں کئے جا سکتے، سازگار ماحول پیدا کریں: خواجہ سعد رفیق
کیپشن: saad rafique

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گردن پر تلوار رکھ کر مذاکرات نہیں کئے جا سکتے، تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو سازگار ماحول پیدا کرے۔ تفصیلات کے مطابق سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان خیبرپختونخواہ میں اپنی نااہلی چھپانا چاہتے ہیں، ان کی ہٹ دھرمی ترقی کی رفتار کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تحریک انصاف کا نظریہ صرف الزام تراشی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -