جنوبی افریقہ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈکیخلاف سیریز کھیلے گی
جوہانسبرگ( بیورو رپورٹ) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم 2016-17ء سیزن میں ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی، سری لنکا کے خلاف مکمل اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کی بھی میزبانی کرے گی۔