مسلم لیگ ن عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، افضل کھوکھر

مسلم لیگ ن عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، افضل کھوکھر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ممبر قومی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رکن افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک معاشی طور پر ترقی کرے گا وہ وقت دور نہیں جب ملک ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہوگا انہوں نے کہا کہ چین کی طرف سے ملک میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے روز گار کے مواقع پیدا ہوں گے اور غربت کا خاتمہ ہوگا۔