کاروان حرم اور کاروان جمشید کا حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ
لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) کاروان حرم اور کاروان جمشید کے حجاج کرام کا ظہرانہ اور عشائیہ آج لاہور میں ہو گا۔ کاروان حرم کا عشائیہ لال قلعہ گارڈن ٹاؤن رات 9 بجے اور کاروان جمشید کا ظہرانہ شاہجہان بنکوئٹ ہال ڈیوس روڈ دوپہر ایک بجے ہو گا۔