’’بز م نور‘‘کے زیر اہتمام محفل ذکر حبیب ؐونعت خوانی آج بعد نماز عشاء ہو گی
لاہور (پ ر) ’’بز م نور‘‘کے زیر اہتمام مورخہ ء 05نومبر 2015ء بروز جمعرات ،بعد نماز عشاء محفل ذکر حبیب ؐونعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک رحمتہ اللہ علیہ بمقام’دربار شریف چھوٹا سہیون شریف‘نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ ۔ لاہور۔میں منعقد ہوگی۔شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات وانوار سے فیض یاب ہوں۔صلوٰۃ سلام،ختم پاک اور اجتماعی دعا ء کے بعد حاضربن میں با اہتمام مصطفائی لنگر شریف تقسیم ہوگا۔