انیل کپور انٹرنیشنل فلم فیسٹول آٰ انڈیا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے

انیل کپور انٹرنیشنل فلم فیسٹول آٰ انڈیا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار انیل کپور انٹرنیشنل فلم فیسٹول آٰ انڈیا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ مہمان خصوصی انیل کپور 20 نومبر کو گوا میں گیارہ روزہ فلم فیسٹول کا افتتاح کریں گے ۔ فیسٹول کا آغاز میتھویر اؤن کی ہدایتکاری میں بننے والی سینئر انڈین اوریجن سے ہو گا ۔

مزید :

کلچر -