پاکستان آئی ایم ایف کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں مطمئن کر نے میں ناکام مذاکرات میں دو روز کی توسیع

پاکستان آئی ایم ایف کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں مطمئن کر نے میں ناکام مذاکرات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (آئی این پی )پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان دبئی میں مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکے،آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے ٹیکس وصولیوں سے مطمئن نہیں ہو سکا۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں ہو نے والیکر دی گئی ہے ۔وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.3ارب ڈالر تک لے جانے کی شرط عائد کردی ہے۔انہوں نے بتا یا کہ حکومت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 15ارب ڈالر سے زیادہ ہیں جبکہ زر مبادلہ کے ذخائر میں 6ارب ڈالر کے قرضہ جات ہیں۔آئی ایم ایف ٹیکس وصولیوں سے بھی مطمئن نہیں ،پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولیاں سے چالیس ارب روپے کم ہوئیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار ا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا حتمی دور 6نومبر کو ہو گا۔

مزید :

صفحہ اول -