بھٹہ مالک کی قیدسے 2 خواتین سمیت7مزدور بازیاب

بھٹہ مالک کی قیدسے 2 خواتین سمیت7مزدور بازیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بھٹہ مالک کی قیدسے سات مزدوروں کو بازیاب کرا کے رہا کر دیا۔عدالتی حکم پر رہائی پانے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔جسٹس سید کاظم رضا شمسی نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم پریلف نے تمام افراد کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کیا۔بیلف نے عدالت کو بتایا کہ تھانہ چک جھمرہ چنیوٹ کے بھٹہ مالک حافظ شبیر نے گزشتہ 10ماہ سے بھٹہ مزدوروں کو اپنی غیر قانونی قید میں رکھا تھا ۔

مزید :

صفحہ آخر -