جیکب آباد،غیر ت کے نام پر خاتون قتل ،ملز م گرفتار
جیکب آباد(خصوصی نامہ نگار)غیر ت کے نام پر خاتون قتل ،ملزم پستول سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آبا د کے مولاداد تھانہ کی حدود صوبو کوٹ میں ملزم زاہد کھوسو نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی کزن شہناز خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اورخود کو آلہ قتل سمیت پولیس کے حوالے کردیا ۔