نیب سندھ کی کارروائی، فراڈ کیس میں اشتہاری ملزم فصاحت لودھی گرفتار

نیب سندھ کی کارروائی، فراڈ کیس میں اشتہاری ملزم فصاحت لودھی گرفتار
نیب سندھ کی کارروائی، فراڈ کیس میں اشتہاری ملزم فصاحت لودھی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب سندھ نے کراچی میں کارروائی کے دوران فراڈ کیس میں اشتہاری ملزم فصاحت لودھی کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق ملزم کو احتساب عدالت نے2007میں مفروراوراشتہاری قراردیاتھا ۔ ملزم نے2جعلی کمپنیاں بنا کر لوگوں سے47لاکھ روپے سے زائدکافراڈکیا تھا۔ کیس میں ملوث شریک ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔

مزید :

کراچی -