ملتان میں اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون 2 جڑواں بچیوںسمیت جاں بحق

ملتان میں اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون 2 جڑواں بچیوںسمیت جاں بحق
ملتان میں اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون 2 جڑواں بچیوںسمیت جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سورج میانی کے علاقے میں اتائی ڈاکٹر کی غفلت کے باعث خاتون اور دو جڑواں بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملتان کے علاقے سورج میانی میں پیش آیا جہاں اتائی نے تسلیم بی بی کا آپریشن ہیلپر کی مدد سے کیا۔ پولیس کے مطابق اتائی کی غفلت کے باعث خاتون اور 2 جڑواں بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ اتائی ڈاکٹر عمران افضل کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان -