فوج اور رینجرز کاسینٹرل جیل سکھر میں مشترکہ سرچ آپریشن

فوج اور رینجرز کاسینٹرل جیل سکھر میں مشترکہ سرچ آپریشن
فوج اور رینجرز کاسینٹرل جیل سکھر میں مشترکہ سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) فوج اور رینجرز کاسینٹرل جیل سکھر کا سرچ آپریشن ، قیدیوں اور بیرکس کی تلاشی لی گئی۔ سینٹرل جیل میں کالعدم تنظیموں کے خطرناک قیدی موجود ہیں جس کی بنا پر آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ فوج اور رینجرز نے مشترکہ طور پر جیل کا سرچ آپریشن کیا تاہم کسی بیرک سے کوئی غیر قانونی چیز برآمد نہیں ہوئی۔

مزید :

سکھر -