ڈی جی رینجرز سندھ کی صوبائی وزیر داخلہ سمیت ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے وفود سے اہم ملاقات

ڈی جی رینجرز سندھ کی صوبائی وزیر داخلہ سمیت ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے ...
ڈی جی رینجرز سندھ کی صوبائی وزیر داخلہ سمیت ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے وفود سے اہم ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سمیت ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے وفود سے ملاقات کی ہے جس میں کراچی میں جاری آپریشن اور بلدیاتی الیکشن کے آئندہ مراحل کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ہوا ۔ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔اس موقع پر کراچی آپریشن کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے اور آپریشن پر باہمی اتفاق اور یکسوئی کی فضاءکو مزید بہتر بنانے پر اتفاق ہوا ۔

مزید :

کراچی -