وارد ٹیلی کام کا iphone s 6 ا و ر 6sپلس لانچ کر نے کا آغا ز
لاہور(پ ر)وارد ٹیلی کام نے اپنے معزز صارفین کے لیے تیرہ نومبر کو کے نئے ماڈلز iphone s 6 ا و ر 6sپلس متعارف کروارہا ہے ۔ صارفین iphone s 6 ا و ر 6sپلس حاصل کرنے کے لیے چھ نومبر سے وارد کی ویب سائٹ کے ذریعے بک کرسکتے ہیں۔ دونوں فونز LTE 4G کی خصوصیات کے ساتھ ہیں اور ان کے ذریعے وارد کا جدید ترینLTE "Lightning Taiz" انٹرنیٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ فونز بہترین کیمرہ، تیز پروسیسرکے حامل ہیں۔وارد ٹیلی کام ہمیشہ اپنے صارفین کے لیے نئی اور بہترین ٹیکنالوجی متعارف کرواتا ہے۔
اس بار بھی اس نئی آفر کے ذریعے اس نے یہ اعزاز برقرار کھا ہے ۔