صوابی : پولیس مقابلہ میں حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی

صوابی : پولیس مقابلہ میں حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،ایک اہلکار شہید ...
صوابی : پولیس مقابلہ میں حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی

  

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی میں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین مقابلہ جاری ہے، ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ہے،ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صوابی میں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین مقابلہ جاری ہے،ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ہے،ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہے،دہشتگردوں کے پاس بڑی تعداد میں اسلحہ ہے اور ایک گھر میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

مزید :

صوابی -