امریکا ‘قدرتی گیس کے نرخوں میں استحکام

امریکا ‘قدرتی گیس کے نرخوں میں استحکام

  

نیویارک(آن لائن)امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ آئندہ دوہفتوں کے دوران گیس کی طلب معمول کے قریب رہنے کا امکان ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 0.3 سینٹ (0.1 فیصد)کم ہوکر 2.893 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے قدرتی گیس کی کھپت 83.8 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔

مزید :

کامرس -