قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کی تنظیم سازی ، صابر بٹ این اے119کے چیئرمین مقرر

قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کی تنظیم سازی ، صابر بٹ این اے119کے ...

  

لاہور(پ ر)قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کا پورے ملک میں تنظیم سازی کا سلسلہ مرکزی چیئرمین مولانا رجیع اللہ خان ہزاروی کی زیر صدارت تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں محمد صابر بٹ کو چیئرمین این اے119 یاسر گجر کو وائس چیئرمین اور ملک عبداللہ کو چیئرمین یو سی 40مقرر کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -