بی پی ایل میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

بی پی ایل میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

  

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر (بی پی ایل) میںآج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلے میچ میں سلہٹ سکسرز اور کومیلا وکٹورینز جبکہ دوسرے میچ میں کھلنا ٹائٹنس اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -