ماریہ واسطی سوپ’’نیک پروین‘‘ کے ٹائٹل رول کے لئے منتخب

ماریہ واسطی سوپ’’نیک پروین‘‘ کے ٹائٹل رول کے لئے منتخب
 ماریہ واسطی سوپ’’نیک پروین‘‘ کے ٹائٹل رول کے لئے منتخب

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ و ماڈل ماریہ واسطی کوسوپ’’نیک پروین’’ کے ٹائٹل رول کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے جس کی دیگر کاسٹ میں نعمان مسعود،عمران اسلم، صباحت بخاری اور پروین اکبر شامل ہیں. ڈرامہ کی ڈائریکشن کے فرائض وقاص انجام دے رہے ہیں جو ماضی میں لیجنڈ ڈائریکٹر محمد جاوید فاضل کے اسسٹنٹ رہ چکے ہیں. ماریہ واسطی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ’’مالکن’’ کی طرح شائقین مجھے’’نیک پروین’’ کے کردار میں بھی پسند کریں گے۔

مزید :

کلچر -