آج جس مقام پر ہوں اپنے فن کی بدولت ہی ہوں،نمرہ چوہدری

آج جس مقام پر ہوں اپنے فن کی بدولت ہی ہوں،نمرہ چوہدری
 آج جس مقام پر ہوں اپنے فن کی بدولت ہی ہوں،نمرہ چوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر نمرہ چوہدری کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں میری ذات سے کسی کو دکھ نہ ہو،فن فنکار کی وراثت ہوتا ہے اور فن کی بدولت ہی کامیابیاں ملتی ہیں سفارش یا کسی سے حسد کرنے سے کامیابی نہیں ملتی اس لئے میں نے کبھی نہ ہی سفارش کا سہارہ لیا ہے اور نہ ہی کبھی کسی سے حسد کیا ہے۔ مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ مجھے مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں اور میں پرستاروں کی شکر گزار ہوں جو میری پرفارمنس کو اتنا پسند کرتے ہیں ۔

مزید :

کلچر -