ترک وزیر اعظم 7 نومبر کو امریکا کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

ترک وزیر اعظم 7 نومبر کو امریکا کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

  

انقرہ (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم 7 نومبر کوامریکا کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔مقامی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انھوں نے بتایا کہ وزیر اعظم بن علی یلدرم سات تا 11 نومبر امریکا کے دورے کے دوران امریکی حکام کے ساتھ اہم موضوعات پر بات چیت کریں گے۔

مزید :

عالمی منظر -