آئی جی جیل خانہ جات‘ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر میں سرد جنگ شروع

آئی جی جیل خانہ جات‘ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر میں سرد جنگ شروع

  

لاہور (کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر سالک جلال میں سرد جنگ شروع ہو گئی۔ذرائع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کی تعیناتی کے بعد سالک جلال دفتر ہی نہیں آئے، سالک جلال نے اپنے جونیئر افسر کے ماتحت کام کرنے سے انکار کر دیا، سنیارٹی لسٹ میں سالک جلال کا تیسرا اور شاہد سلیم بیگ کا چوتھا نمبر تھا، ذرائع کے مطابق سالک جلال کو کمانڈنٹ پریڑن سکول لگائے جانے کا بھی امکان ہے۔

مزید :

علاقائی -