نولکھا پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

نولکھا پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا پولیس نے کاروائی کے دوران پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نولکھا پولیس نے کاروائی کر کے اشتہاری ملزم وحید عرف وحیدا کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم وحید عرف ویدا وارداتوں میں اشتہاری اور پولیس کو عرصہ دراز سے مطلوب ہے ۔

مزید :

علاقائی -