پی آئی اے نے ابوظہبی سے رحیم یار خان کیلئے آنیوالی پرواز لاہور اتار دی

پی آئی اے نے ابوظہبی سے رحیم یار خان کیلئے آنیوالی پرواز لاہور اتار دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے ابوظہبی سے رحیم یار خان آنے والے پرواز کو لاہور ائیر پورٹ پر اتار کر مسافروں کو بسوں سے رحیم یار خان جانے کی پیشکش کر دی۔پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کو بسوں کے ذریعے رحیم یار خان بھیجنے کی کوشش کی تاہم مسافروں نے جہاز سے باہر نکلنے سے انکار کردیا جس پر پی آئی اے نے جہاز کے اے سی بند کردیے۔مسافروں کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان کا طویل سفر بسوں پر نہیں کرسکتے اور جہاز کے اے سی بند ہونے سے بچے بلبلا رہے ہیں۔
پی آئی اے

مزید :

علاقائی -