کنوینر قائمہ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس لاہور الحاج احسان اللہ چودھری کا بائیو میٹرک کی ایک ماہ کیلئے ریلیف کا خیر مقدم

کنوینر قائمہ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس لاہور الحاج احسان اللہ چودھری کا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کنوینر قائمہ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس لاہور الحاج احسان اللہ چودھری نے سعودی قونصلیٹ کی طرف سے پاکستانی عمرہ زائرین کو بائیو میٹرک کی ایک ماہ کے لیے ریلف دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم خادم حرمین شریفین کے عمرہ زائرین ،حجاج کرام کے لیے مثالی اقدامات کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،قائمہ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس لاہور امید کرتی ہے کہ سعودی وزارت الحج فنگر پرنٹس کے نظام کو فنکشنل کرنے سے پہلے پاکستانی عمرہ زائرین کی مشکلات کو سامنے رکھے گی اور اس کا مستقل حل نکالے گی ،اعتماد کی بجائے نادرا سے لنک کرنے کی تجاویز بھی پیش کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -