سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی نجی گاڑی درآمد کر سکتے ہیں،محکمہ کسٹمزکا اعلان

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی نجی گاڑی درآمد کر سکتے ہیں،محکمہ کسٹمزکا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (بیو رورپورٹ) سعودی محکمہ کسٹمزنے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی نجی گاڑی درآمد کر سکتے ہیں، 3برس میں ایک بار ایسا کرنے کے مجاز ہیں۔ محکمہ کسٹمز نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر تحریر کیا کہ غیر ملکی فرد درآمد کی تاریخ سے 3برس گزرنے کے بعد درآمد شدہ کار فروخت کرنے کا مجاز ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -