محکمہ کسٹم نے63ہزار موبائل فونزسے بھرا ہوا کنٹینر قبضے میں لے کر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

محکمہ کسٹم نے63ہزار موبائل فونزسے بھرا ہوا کنٹینر قبضے میں لے کر سمگلنگ کی ...

  

کراچی ( مانیٹر نگ ڈیسک) کسٹم حکام نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں موبائل فونز کی سب سے بڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ،ماڈل کسٹم کلکٹریٹ پرووینٹو ASO نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ٹریڈنگ کمپنی کے 3کنٹینرز کی تلاشی لی جبکہ ایک کنٹینر سے 28 کروڑ سے زائد مالیت کے 60ہزار موبائل فونز برآمد کر لیے،کسٹم حکام نے ڈی جی کام ٹریڈنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف ایف آئی آر ASO 226/2017 درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

محکمہ کسٹم

مزید :

علاقائی -