حکومت کا مالی سال 2017-18ء میں سپر ٹیکس کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا مالی سال 2017-18ء میں سپر ٹیکس کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ

  

ملتان(نیوز رپورٹر) حکومت نے بنکنگ کمپنیوں سے مالی سال 2017-18ء میں سپر ٹیکس کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

حکومت نے 2015ء میں دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں سے ہجرت کرنے والوں کی بحالی کیلئے سپر ٹیکس ایک سال کی مدد کیلئے عائد کیا گیا سال 2016-17ء میں سپر ٹیکس جاری رکھنے کے بعد اب سال 2017-18ء میں بھی اسے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ حکومت نے 50کروڑ روپے سے زائد سالانہ آمدنی والے افراد پر 3فیصد کے تناسب سے سپر ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔ سپر ٹیکس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -