فیکٹریوں میں غیر معیاری ایندھن جلانے کے الزمام میں 3افراد کیخلاف مقدمات درج

فیکٹریوں میں غیر معیاری ایندھن جلانے کے الزمام میں 3افراد کیخلاف مقدمات درج

  

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے فیکٹریوں میں غیر معیاری ایندھن جلانے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں تفصیل کے مطابق محکمہ ماحولیات کے انسپیکٹر اسحاق(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

احمد نے مظفر آباد پولیس کو درخواست دی کہ حکومت پنجاب نے فیکٹریوں میں غیر معیاری ایندھن، پلاسٹک، ربڑ اور شاپر جلانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے انڈسٹریل سٹیٹ میں ملزم شیخ اکرم اوروسیم عباس ،اور حاجی بلاک کے رہائشی ارشد نے غیر معیاری ایندھن جلاتے ہوئے پائے گئے جس پر دونوں کے خلاف الگ لگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -