2روز کے دوران سموگ سے متاثرہ 111افراد کی علاج کیلئے نشتر ہسپتال آمد

2روز کے دوران سموگ سے متاثرہ 111افراد کی علاج کیلئے نشتر ہسپتال آمد

  

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں دو روز کے دوران سموگ سے متاثرہ 111افراد علاج کیلئے لائے گئے جس میں سے 69مریض کو دمہ اور سانس کی تکلیف ایک کو جلدی الرجی اور دیگر(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

کو مختلف بیماریاں لاحق ہوئیں۔ تاہم تمام مریضوں کی حالت بہتر ہونے پر شعبہ آوٹ ڈور سے طبی امداد دیکر گھر جانے کی اجازت دیدی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -