سموگ کے باعث قومی ائیر لائنز کے شیڈول بری طرح متاثر، ایک پرواز منسوخ، دوسری تاخیر کا شکار

سموگ کے باعث قومی ائیر لائنز کے شیڈول بری طرح متاثر، ایک پرواز منسوخ، دوسری ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ملک بھر کے متعدد شہر سموگ کی لپیٹ میں ہونے کے باعث ائیر لائنز کے شیڈول بھی شدید متاثر ہو کر رہ گئے ہیں ملتان سے قومی ائیر لائن کی مدینہ کیلئے پرواز پی کے 716(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

کینسل ہوگئی ہے۔ جبکہ سعودی ائر لائن کی ملتان سے جدہ کی پرواز ایس وی 800تین گھنٹے تارخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -