عدالت نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگر ملزمان کے عدالتی ریمانڈ میں توسیع کر دی

عدالت نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگر ملزمان کے عدالتی ...

  

کراچی ( این این آئی)احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن و دیگر ملزمان کے عدالتی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت میں (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن و دیگر کے خلاف 5 ارب سے زائد کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے گرفتار شرجیل میمن و دیگر ملزمان کے عدالتی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی ہے۔ ملزمان کو 4 نومبر بروز پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

شرجیل میمن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -