لندن، اسحق ڈار ہسپتال سے گھر منتقل، مکمل آرام کا مشورہ

لندن، اسحق ڈار ہسپتال سے گھر منتقل، مکمل آرام کا مشورہ

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )دل کے عارضے میں مبتلا وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ڈاکٹروں نے ڈسچارج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحق ڈار دل کے عارضے میں مبتلا ہو کر لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں سے ڈاکٹروں نے اب انہیں ڈسچارج کردیا ہے۔ڈاکٹروں نے اسحاق ڈار کو مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے معائنے کیلئے ا گلے ہفتے پھر بلا یا ہے۔ادھر سپیکر قومی اسمبلی نے بھی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا تھا کہ اسحاق ڈار کی طبیعت نا ساز ہے اور انہیں لندن کے ہسپتال میں سٹنٹ بھی ڈالے گئے ہیں۔

اسحق ڈار/ گھر منتقل

مزید :

کراچی صفحہ اول -