بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر 4پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنیکا حکم

بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر 4پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بطورگواہ پیش نہ کرنے پر4 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

تھانہ ا ے این ا یف میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام محمد عر فان میں پیش نہیں ہونے پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد علی،کانسٹیبلوں محمدگلزار ، محمد عباس اورما جد حسین کو 7 نومبرکو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

وارنٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -