لوکل گورنمنٹ پنجاب نے موجودہ سیٹ اپ میں 47 پوسٹوں پر نئی بھرتی اور اپ گریڈیشن پر پابندی عائد کر دی

لوکل گورنمنٹ پنجاب نے موجودہ سیٹ اپ میں 47 پوسٹوں پر نئی بھرتی اور اپ گریڈیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے میئرز، چیئرمین ضلع کونسلز اور چیف آفیسرز کو جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سیٹ میں 47 پوسٹوں پر نئی بھرتی اور اپ گریڈیشن پر پابندی عائد کر دی گئی ہے لہٰذا ان پوسٹوں پر کام کرنے والوں کی ریٹائرمنٹ یا فوت ہونے کی صورت میں نئی بھرتی یا اپ گریڈیشن عمل میں نہ لائی جائے کیونکہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے مذکورہ پوسٹوں کو ختم کر دیا گیا ہے ۔