زہریلے کھانے سے متاثرہ علی پور کے 2مریض نشتر ہسپتال میں زیر علاج

زہریلے کھانے سے متاثرہ علی پور کے 2مریض نشتر ہسپتال میں زیر علاج

  

ملتان(وقائع نگار) علی پور میں زہریلے کھانے سے متاثرہ دو مریض نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہیں، اس واقعہ کے 23مرد و خواتین بچے نشتر ہسپتال وچلڈرن کمپلیکس میں لائے گئے تھے۔ (بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

جس میں سے 10فوٹ ہوگئے۔ ایک مریض نے خودہسپتال سے روخصت لی۔ 7مریض ڈاکٹروں سے اجازت کے بغیر ہسپتال سے چلے گئے۔ ایک مریض بچی کو چلڈرن کمپلیکس ریفر کیا گیا تھا۔ جو وہاں فوت ہوگئی۔ جبکہ دو مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

زیر علاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -